Aaj TV - Pakistan

واش روم میں گرنےسے پرویزالہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں، آنکھ اور ماتھے پر بھی چوٹیں آئی ہیں، رپورٹ
اڈیالہ جیل میں گر کر زخمی ہوئے پرویزالہٰی کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی، رپورٹ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں بھی جمع کروا دی گئی۔

رپورٹ کیے مطابق  واش روم میں گرنے سے پرویزالہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں، پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا۔

پرویزالہٰی کو گرنے سے سر پر نیل کا نشان موجود ہے۔ واش روم میں گرنے سے پرویزالہٰی کے ماتھے اور بائیں آنکھ پر بھی چوٹ آئی ہے، پرویز الہٰی کے بائیں بازو پر بھی چوٹ لگی، چاہتی کا دائیاں حصہ بھی سوجا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  پرویز الہٰی کا بائیاں گھٹنا بھی واش روم میں گرنے سے زخمی ہوا ہے۔

رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کے ایکسرے جیل میں لئیے گئے، جبکہ چیک ایپ پمز اسلام آباد اور بینظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کے سینیئر ڈاکٹرز نے کیا۔ سینیئر ڈاکٹرز کی ٹیم میں  جنرل سرجن، ماہر کارڈیولوجسٹ اور ارتھوپیڈک شامل تھے۔

ڈاکٹرز نے میڈیکل رپورٹ میں پرویز الہٰی کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، جبکہ سپریڈنٹ اڈیالہ نے میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں جمع  بھی کروا دی ہے۔