Aaj TV - Pakistan

لاہور میں تاجر کا قتل، لاش شرقپور سے مل گئی
لاہورکےعلاقے کوٹ لکھپت انڈسٹریل ایریا سے تاجر کو اغوا کرنے کے بعد قتل کرکے لاش کو شرقپور پھینک دیا۔ پولیس نے شبہ میں دو افراد کوحراست میں لےلیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو تین گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز تاوان کیلئے اغوا ہونے والے تاجر کی ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کرلی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق 4 مسلح اغوا کاروں نے تاجر عبدالحفیظ کو کار سمیت اغوا کیا تھا۔ ملزمان نے مغوی کو قتل کرنے کے بعد جمعرات کی سہ پہر مغوی کی لاش شرقپور میں پھینکی۔ پولیس نےلاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو تین گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ جبکہ قتل کے شبہ پولیس نے دو افراد چاند بٹ اور وکیل کوحراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔