Aaj TV - Pakistan

مانسہرہ میں گلیشئیر پھٹ گیا، درجنوں ہوٹل تباہ ہونے کی اطلاعات
مانسہرہ میں ناران جھیل روڈ پر گلیشئیر پھٹ گیا، ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کے مطابق ناران جھیل روڈ پر گلیشئیر کے نیچے کئی ہوٹل دبنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد شبیر خان کہتے ہیں کہ جب ٹیم موقع پر نہیں پہنچتی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، ناران میں درجنوں ہوٹل تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شاہراہ ناران اور کاغان کےراستے برفباری کے باعث بند ہیں۔

دوسری جانب مانسہرہ کے ڈی اے کا ہنگامی اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

ڈی جی کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ ناران میں متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے، نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ناران روڈ بحال ہونے کے فورا بعد متاثرہ افراد کی بحالی میں مدد کریں گے۔