Aaj TV - Pakistan

غملہ جھیل روڈ اور چھپراں میں 70 ہوٹلوں میں سے متعدد گلیشئیر تلے دب گئے
مانسہرہ میں ناران جھیل روڈ پر گلیشئیر پھٹنے سے غملہ جھیل روڈ اور  چھپراں ناران متاثر ہوئے، مقامی افراد نے تفصیلات بتا دیں، جبکہ ڈی اے کا عملہ راستے بند ہونے کے سبب تاحال مطلوبہ مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق گلیشئیرز پھٹنے سے غملہ جھیل روڈ کو نقصان پہنچا ہے۔ 70 کے قریب ہوٹلز میں سے درجنوں ہوٹلوں  برف تلے دب گئے ہیں۔

جبکہ چھپراں  ناران میں بھی  متعدد ہوٹلز اور گھر برف تلے دبے ہیں مقامی افراد کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ شاہراہ کاغان مکمل طور پر بند  ہو گئی۔

ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد شبیر خان کہتے ہیں کہ ناران کاغان میں سڑکوں کا بند ہونا معمول کی بات ہے، جب سڑکیں کھلیں گی تو  ریلیف آپریشن شروع کریں گے۔ تاحال عملہ راستے بند ہونے کے سبب تاحال مطلوبہ مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔

ڈی جی محمد شبیر خان کا مز ید کہنا تھا ہم قبائلی عمائدین کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ پالیسی بنائیں گے کہ ایسی جگہوں پر جہاں برفانی تودے گرتے ہیں وہاں تعمیرات کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی اس حوالےسے مقامی عمائدین بالخصوص بزرگ شہریوں کی  مدد اور رہنمائی بھی لی جائے تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

دوسری جانب ڈی جی محمد شبیر خان نے واقعہ پر کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو نقصانات کا تخمینہ لگانے کے بعد رپورٹ بورڈ کو ارسال کرے گی۔