Aaj TV - Pakistan

نواب شاہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، کشیدگی برقرار
نواب شاہ کے قریب گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں زرعی زمین کے تنازع پر ڈاہری برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہوگیا، فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 8  زخمی ہوگئے۔ علاقے میں کشیدہ صورتحال کے باعث ضلع بھر کی پولیس نفری طلب کرلی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ڈاہری برادری کے درمیان تصادم  صبح کے وقت زرعی زمین پر ہوا۔

دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک گروپ کا ایک شخص اور دوسرے گروپ کے 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 6 سے افراد زخمی ہوئے۔

واقعہ کی اطلاع پر ضلع بھر کی پولیس کو طلب کرلیا گیا جس نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے بعد ہلاک ہونے والے سات افراد اور 6 زخمیوں کو مقامی اسپتال پہنچایا۔

پولیس کے مطابق علاقے میں صورتحال تشویشناک ہے، دونوں گروہوں کے مسلح افراد موجود ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے  کے لئے تعنیات کیا گیا ہے۔

ہلاک و زخمی ہونے والوں کا تعلق ڈاہری برادری سے ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نواب شاہ کے قریب گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں  زمین کے تنازع پر تصادم  میں 7 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے  کہا کہ افسوس ہوا رمضان المبارک کے مہینے میں ایسا واقع ہوا ہے، علاقے میں امن قائم کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کیے جائیں۔

آئی جی پولیس سندھ نے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا کہ نواب شاہ کے قریب گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں  زمین کے تنازع پر تصادم  ہوا،  جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا، کشیدہ صورتحال کے باعث ضلع بھر کی پولیس الرٹ کیا ہے،  پولیس کی بھاری نفری کو تعنیات کیا گیا ہے، ڈاہری برادری میں زمین کے تنازع پر 7 افراد ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔