Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد کی شاہراہ سرینگر پر افطاری کرانے والے کون ہیں
افطاردستوخوان تو ہرگھرمیں بڑے اہتمام کیساتھ سجتا ہے، لیکن اسلام آباد کی معروف شاہراہ سری نگر ہائی وی پر دوستوں کا گروپ کسی دنیاوی فائدے سے بالاتر ہوکراللہ کی خوشنودی کیلئے افطارکراتا ہے۔

جہاں روزہ داروں کی توازع فروٹ، کھجور اور پلائو سے تواضع کی جاتی ہے۔

گرما گرم پکوڑے بھی سڑک کنارے لکڑی کی آنچ پرتیار کئے جاتے ہیں۔

اس دلچسپ افطاری پر مسافر، ڈرایئورز اورشہری افطاری کا اہتمام کرنے والوں کے معترف ہیں۔

عام طور پر کراچی سمیت ملک بھر میں افطاری کا اجتماعی اہتمام کیا جاتا ہے، سڑک ہو، یا پھر شاہراہ، مسجد ہو یا پھر پارک۔ کئی عوامی مقامات پر منتظمین مسافروں، ضرورت مندوں کے لیے افطار کا اہتمام کرتی ہے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ چودہ سال سے کسی دنیاوی فائدے سے بالاترہوکراللہ کی خوشنودی کیلئے افطارکراتے ہیں۔

شہراقتدارکی سڑکوں پرمسافروں کو روزہ افطارکرنے میں مشکلات کو دیکھ کر دوستوں نے عملی زندگی میں آتے ہی افطاردستر خوان سجانا شروع کیا ہے۔