Aaj TV - World

سعودی عرب نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے  تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4  روزہ  تعطیللات کی تصدیق کی ہے جس کا آغاز پیر 8 اپریل سے ہوگا۔

پیر سے شرقوع ہونے والی چھٹیاں  جمعرات 11 اپریل تک دی گئی ہیں جبکہ سعودی عرب میں  جمعہ اور ہفتہ ہفتے کا اختتام ہوتے ہیں اس لیے ملازمین کُل 6 چھٹیوں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

نجی اور سرکاری دونوں شعبوں کے ملازمین اتوار 14 اپریل سے کام کا دوبارہ آغاز کریں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو رکھا گیا تھا۔