Aaj TV - Pakistan

کراچی کا گرم موسم کیا ہیٹ ویو کا سبب بن سکتا ہے؟
محکمہ موسمیات نے گرم موسم کا سامنا کرنے والےکراچی کے شہریوں کو نوید سُنائی ہے کہ انہیں آج بھی گرم موسم کا سامنا کرنا پٖڑے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد کا درجہ حرارت زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت36 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کے باوجود  کراچی میں تاحال ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا تاہم رات میں خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان  اورکشمیر میں چند مقا مات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج موسم کے حوالے سے کی جانے والی پیشگوئی کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں  موسم خشک   اور گرم  رہے گا۔

اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں  آج موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا ۔مری، گلیات اور گردو نواح میں  بھی مطلع  جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ  ہلکی بارش  ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود  رہےگا ۔ تاہم رات میں  ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان ،کرم،  چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان اورمانسہرہ میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

بلوچستان میں بھی موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود  رہے گا۔ تاہم  کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان  میں  بھی مطلع  جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔