Aaj TV - World

جرمنی میں قوانین تبدیل: اسٹوڈنٹ ویزے کا حصول اور کام کی اجازت ملنا آسان
جرمنی میں اسٹونٹ ویزہ کا نیا اصول نافذ العمل ہوگیا ہے جس کے جس کے تحت بین الاقوامی طلباء کواپنی تعلیم شروع کرنے سے پہلے ہی کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

بین الاقوامی طلبا کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے ان کے لیے ویزے کے حصول کو مزید آسان بنادیاگیا ہے۔

شینیگن ویزہ انفو میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ قانون غیر ملکی طلباء کو اپنی تعلیم کے دوران کام کرنے کی اجازت دیتا ہے، جس کا اطلاق مارچ میں ہوا۔ قوانین میں تبدیلی کا مقصدطلبا کے لیے پڑھائی کے ساتھ ساتھ  روزگار کو آسان بنانا اور مستقل رہائش کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے ۔

جرمنی نے افرادی قوت کی شدید قلت کے باعث زیادہ سے زیادہ غیر ملکی ہنرمندوں کو بلانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔  ہنرمند افراد کے حوالے سے امیگریشن قوانین میں دوسرے مرحلے کی تبدیلیاں یکم مارچ سے نافذ کی گئیں۔

جرمنی نے امیگریشن قوانین میں پہلی تبدیلیاں نومبر 2023میں نافذ کی تھیں۔ یہ تبدیلیاں ای یو بلیو کارڈ کے اجرا سے متعلق تھیں۔ نئے قوانین کے تحت کسی پروفیشنل ادارے یا یونیورسٹی سے ڈگری کے حامل اور 2 سالہ تجربہ رکھنے والے ہنرمند زیادہ تیزی سے جرمنی آسکیں گے۔

اسٹوڈنٹ ویزا غیر EU طلباء کو 9 ماہ پہلے جرمنی آنے اور ہر ہفتے 20 گھنٹے تک کام کرنے کی اجازت دیتا ہے طلبہ انگریزی اور جرمن میں کورس مکمل کر سکتے ہیں، اپنی درخواست تیارکرسکتے ہیں اور ماحول سے واقف ہو سکتے ہیں۔

امیگریشن قوانین میں تیسرے مرحلے کی تبدیلیاں یکم جون 2024سے نافذ کی جائیں گی جن کا تعلق جرمنی میں نوکری تلاش کرنے کا کارڈ جاری کرنے سے ہے۔

واضح رہے کہ جرمنی میں متعدد شعبوں میں افرادی قوت کی شدید قلت ہے۔