Aaj TV - Business & Economy

ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی انٹیلی جنس سے چھان بین شروع کرا دی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ملازمین سے متعلق تفصیلات لینے کے لیے سول انٹیلی جنس ایجنسی کوٹاسک دے دیا جبکہ انٹیلی جنس ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں۔

ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اہم ترین عہدوں پر تقرریوں سے قبل ادارے نے متعلق تفصیلات لینے کے لیے سول انٹیلیجنس ایجنسی کو ٹاسک دے دیا، ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتے داروں سے معلومات لینا شروع کردیں۔

انٹیلی جنس ایجنسی گریڈ 19، 20 اور 21 کے ملازمین سے متعلق معلومات اکٹھی کررہی ہے، آفیسرزکی مالی طور پر ایمانداری اور پروفیشنل کارکردگی کے بارے میں معلومات لی جا رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معلومات ملنے کے بعد ملازمین کو اے، بی اور سی تین کیٹیگریز میں رکھا جائے گا، کیٹیگری اے اور بی کے آفیسرز کو رپورٹ کی مناسبت سے پوسٹنگ  دی جائے گی، کیٹیگری سی میں آنے والے ملازمین کو اہم ذمہ داری نہیں سونپی جائیں گی، کیٹیگری سی میں آنے والے آفیسرز کو ملازمت سے فارغ بھی کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مستقبل میں ترقی بھی انہی رپورٹوں کی مدد سے کی جائے گی۔