Aaj TV - Pakistan

’آج میں وزیراعظم ہوں‘، ننھے وی لاگر محمد شیراز کو وزیر اعظم کی کرسی مل گئی
وزیراعظم شہباز شریف سے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شیراز کے ساتھ اس کے والدین اور چھوٹی بہن مسکان بھی موجود تھے۔ اس موقع وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بھی شیراز سے گفتگو کی۔

ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیو  اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ  بھی کی۔

شہباز شریف نے ملاقات کے دوران ننھے یوٹیوبر کو اپنی کرسی پر بٹھادیا، جس پر شیراز نے کہا آج میں وزیراعظم ہوں، ننھے شیزار کی معصوم گفتگو پر شہباز شریف سمیت ہال میں  موجود تمام لوگ ہنس پڑے۔

شیراز نے بتایا کہ مجھے وزیر اعظم سے ملکر بہت خوشی ہوئی وزیراعظم نے ہمارے علاقے میں اسکول اور اسپتال بنانے کا وعدہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے علاقے سیاچن سے تعلق رکھنے والےمحمد شیراز پاکستان کے سب سے کم عمر ویلاگر ہیںجو اپنی ویڈیوز میں اپنے روز مرہ کے معمولات اور گاؤں کے حالات زندگی کو دیکھاتے ہیں۔

کمسن وی لاگر 6 سالہ شیراز کی ویڈیوز چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔اور اس وقت شیراز کے یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز موجود ہیں۔