Aaj TV - Pakistan

لاہور : پولیس نے زنجیروں میں جکڑے 12 سالہ بچے کو بازیاب کروالیا، 2 ملزمان گرفتار
لاہور میں شبز ہزار میں پولیس نے زنجیروں میں جکڑے 12 سالہ بچے کو بازیاب کرو کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس کے بعد پولیس نے ایکشن لیا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ملزمان نے کمسن بچے کو زنجیر سے باندھا ہوا ہے اور اس پر تشدد کررہے ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔

ایس پی اخلاق الله تارڑ کا کہنا ہے کہ  ملزمان دکاندار فاروق اور عدنان گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔

ابتدائی اطلاعات ہیں کہ بچہ دکان سے بھاگ نہ جائے اس لئے اسے باندھ کر رکھا ہوا تھا۔

پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ملزمان کیخلاف کمسن بچے کو ملازمت و حبس بے جا میں رکھنے سمیت دیگر دفعات کےتحت مقدمہ درج کیا گیا۔