Aaj TV - Sports

خاتون کرکٹر عالیہ ریاض کی منگی کرکٹ اسٹار کے چھوٹے بھائی سے ہوگئی
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر عالیہ ریاض نے منگنی کر لی۔

عالیہ ریاض کی منگنی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس کے ساتھ ہوئی۔

واہ کینٹ میں ہونے والی منگنی کی تقریب میں فیملی اور عزیز واقارب نے شرکت کی۔

واہ کینٹ : فیملی تصویر میں عالیہ ریاض اور علی یونس کے ساتھ وقار یونس بھی موجود ہیں۔

علی یونس کرکٹ کی کمنٹری کے شعبے سے وابستہ ہیں، جبکہ عالیہ ریاض نے 62 ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر رکھی ہے۔

انہوں نے ون ڈے میچز میں 1209 رنز اور 10 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں 938 رنز بنائے ہیں اور 20 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔