Aaj TV - Pakistan

گھر میں آگ لگنے سے ذہنی معذور بہن بھائی جاں بحق
لاہور میں برکی کے علاقے میں  نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر میں آگ لگنے سے بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر مردہ خانے میں رکھوا دیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق  گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے  پورے کمرے کو اپنی لیٹ میں لیا۔

آگ لگنے سے گھر کے کمرے میں موجود ایک لڑکی وجیہ اور اسکا بھائی طاہر بری طرح جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

واقع کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچی۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر مردہ خانے  منتقل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بہن بھائی اوپر کمرے میں سو رہے تھے اور دونوں کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا ۔ پولیس نے مختلف پہلوؤں پر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔