Aaj TV - Pakistan

مغوی بچی پریا کماری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے مغوی بچی پریا کماری کی بازیابی کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔

کراچی میں بچی پریا کماری ولد راجو مل ہندو کے اغواء کے معاملے پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے مغوی بچی کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔

صوبائی محکمہ وزیر داخلہ کے مطابق جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی سربراہی ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی کریں گے۔

جے آئی ٹی کے دیگر ممبران میں ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ، ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تنویر تنیو اور 2 ڈی ایس پیز شامل ہیں۔

محکمہ وزیر داخلہ سندھ کے مطابق جے آئی ٹی میں ڈی ایس پیز کی نامزدگی آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے کی گئی ہے۔

صوبائی محکمہ وزیر داخلہ نے جے آئی ٹی کو 3 ہفتوں میں رپورٹ ارسال کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔