Aaj TV - Pakistan

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی، شہلارضا
آج نیور کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شہلارضا کا کہنا تھا کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتےہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ فیصل واوڈا ہمارے پاس  آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔

شہلارضا نے کا سنی اتحاد کونسل کے حوالے سے کہنا تھا کہ  سنی اتحاد کونسل اسمبلی میں موجود ہی نہیں نہ ہی سنی اتحادکی خواتین اسمبلی میں آسکتیں ہیں۔

شہلارضا نے کہا کہ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کااجلاس ہوگا اور موجودہ صورتحال میں چیئرمین سینیٹ کاالیکشن ممکن بھی ہے۔