Aaj TV - Pakistan

پی آئی اے کون خرید سکتا ہے، حکومت نے شرائط جاری کردیں
نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیار کی منظوری دے دی، بولی دہندہ کی مالیت کم ازکم 30 ارب روپے ہونا قرار دی گئی اور پری کوالیفکیشن کمیٹی بھی قائم کردی گئی جبکہ حکومت رواں سال جون تک پی آئی اے کوفروخت کرنا چاہتی ہے۔

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم کی زیرصدارت بورڈ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیارکی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نیلامی کے لیے بولی دہندہ کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ( 100 ملین ڈالر)  ہونا قرار دی گئی جبکہ اس حوالے سے پری کوالیفکیشن کمیٹی بھی قائم  کی گئی ہے۔

حکومت نے پی آئی اے کے 51 فیصد حصص کی نیلامی کے لیے بولیاں طلب کی ہیں جبکہ کوالیفکیشن اسٹیٹمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 مئی مقرر کی گئی ہے۔

کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اہلیت کے معیار کے مطابق بولی دہندہ کے پاس تازہ ترین مالیاتی کھاتوں کی بنیاد پر  30 ارب روپے ( 100 ملین ڈالر) موجود ہونے چاہیے، کنسورشیم ہونے کی صورت میں کنسورشیم کی مجموعی مالیت 30 ارب روپے ( 100 ملین ڈالر) ہونی چاہیے جبکہ لیڈ بولی دہندہ کی مالیت 8 ارب روپے ( 25 ملین ڈالر) ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔

بولی لگانے والے کنسورشیم کو یہ بھی ظاہرکرنا ہوگا کہ ان کی غیر ایئرلائن انٹرپرائز کے طور پر مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ( 700 ملین ڈالر) ہے۔

اس وقت حکومت کے پاس پی آئی اے کے 96 فیصد حصص موجود ہیں تاہم حکومت رواں سال جون تک پی آئی اے کو فروخت کرنا چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرزحکومت کے پاس رہیں
گے

نجکاری سے پہلے پی آئی اے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کرنے کا
فیصلہ

پی آئی اے نجکاری: جلد بین الاقوامی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں
گے

پاکستان سول ایوی ایشن ایکٹ کے تحت کوئی بھی غیرملکی ایئرلائن پاکستانی ایئرلائن کے اکثریتی حصص حاصل نہیں کرسکتی، اس مقصد کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کرنا ہوگی۔