Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے راولپنڈی میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون سے  مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائے، ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، خواتین کے خلاف کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  راولپنڈی میں تعینات ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا۔

ملزم نے شادی کا جھانسہ  دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی کی، جب کہ ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں، اور دو لاکھ روپے وصول بھی کیے۔