Aaj TV - Pakistan

لاہور: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کا مقدمہ درج
شاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سمیت دو افراد کے قتل کا واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے واقعے پر پولیس نے 302/394 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقتولہ انیقہ مسیح اور اسکا والد دودھ  لینے کے لیے رکے، اس دوران دکان پر دو ڈاکو آگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پردودھ  والے اور گاہکوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔

واقعے کے بعد ڈاکو واردات کرکے موقع سے فرار ہو گئے، دوسرے واقعے میں گھر کے باہر کھڑا نوجوان فون سن رہا تھا۔

واقعے کے نتیجے میں انیقہ اٹھارہ سالہ ہلاک اوراسکا والد زخمی ہوگیا تھا۔

شہری کے مطابق موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان آئے اور اسے لوٹنےکی کوشش کی، مزاحمت پر اسے بھی قتل کردیا، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔