Aaj TV - Pakistan

کراچی میں 5 سالہ بچے نے ڈکیتی ناکام بنا دی، ایک ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 5 سالہ بچے نے اپنے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جب کہ 2 گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق گلشن معمار میں تین ڈاکو لوٹ مار کے لیے ایک  گھر میں گھسے جہاں انہوں نے ایک خاتوں اور اس کے پانچ سالہ بچے حسنین م کے ہاتھ رسیوں سے باندھ کر لوٹ مار شروع کردی۔

اس دوران پانچ سالہ حسنین نے دانتوں سے پہلے اپنی رسی کھولی اور پھر والدہ کے ہاتھ کھول دیے۔

پولیس کے مطابق خاتون نے فوری طور پر واقعے سے متعلق پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو گھیرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔