Aaj TV - Pakistan

کراچی میں عیدالفطر پر بارش کس دن سے ہوگی؟
کراچی میں عید سے پہلے شدید گرمی پڑ رہی ہے لیکن محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے دوران بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

تاہم سوال یہ ہے کہ بارش کس دن ہوگی۔ عید کے پہلے دن یا آخری دن۔

محکمہ موسمیات نے پیر کے روز اس کی وضاحت کردی۔  محکمہ موسمیا ت کے مطابق عید سے ایک روز قبل منگل کو موسم ابر آلود ہو جائے گا لیکن بارش نہیں ہوگی جب اور درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

جبکہ عید کے روز یعنی بدھ 10 اپریل کو موسم صاف ہوگا اور درجہ حرارت میں بھی معمولی کمی آئے گی جو 36 درجے تک رہے گا۔ جمعرات کو بھی موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ لیکن گرمی مزید کم ہو جائے گی۔

ذرائع کے مطابق گرمی  میں کمی کا سبب مغربی ہوائیں بنیں گی۔ جمعہ سے شہر کا موسم ایکبار پھر ابر آلود ہو جائے گا۔

12 اپریل سے مغربی ہواؤں میں شدت آئے گی اور 14 اپریل یعنی اتوار کو کراچی میں بارش ہوگی۔