Aaj TV - Pakistan

کیا عید کے بعد عمران خان کو جزوی ریلیف مل سکتا ہے؟
سینئیر کورٹ رپورٹر اور عدالتی تجزیہ کار حسنات ملک نے آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد عمران خان کو جزوی ریلیف مل سکتا ہے مکمل نہیں۔

سینیئر  صحافی حسنات ملک نے کہا کہ عمران خان کو مکمل ریلیف نہیں مل سکتا، مکمل ریلیف اس وقت ملتا ہے جب کوئی سیاست دان بات چیت کرنے کو تیار ہو۔

آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کے دوران حسنات ملک کا کہنا تھا  کہ جسے نواز شریف  کی نا اہلی اس وقت ختم ہوئی جب انھوں نے مزاکرات کئے اور معاملات ٹھیک ہوئے۔

عدالتوں سے ریلیف ملنے کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ عمران خان اگر سوچتے ہیں کہ عدالت سے ریلیف ملے گا تو یہ درست نہیں عدالتوں کی سوچ بھی ہمارے اداروں کی طرح ہی ہے۔

سینیئر  صحافی حسنات ملک کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج کا اثر ہوتا ہے ان کو ریلیف مل جائے گا لیکن جیل سے باہر وہ اس وقت آئیں گے جب ان کے اسٹیبلشمنٹ سے مزاکرات ہونگے۔ اگر  ہماری  عدالیہ متحد ہو تو بھی یہ ممکن ہے لیکن ہماری عدلیہ تقسیم  ہے، جس سے عمران خان کے جیل سے باہر آنے کے مواقع کم ہیں