Aaj TV - World

ملائشیا میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے عید غم میں بدل گئی، 6 جاں بحق
ملائشیا میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے خوشیوں کا تہوار غم میں بدل گیا۔

ملائشیا کی ریاست پیراک کے شہر ایپوہ میں نماز عید کے لیے جاتے ہوئے چھ پاکستانیوں کو تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا۔ جس میں سے تین پاکستانی موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ تین افراد کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

اس حادثہ کے فوراً بعد مقامی پاکستانی کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا، جس سے ابتدائی تفتیش جاری ہے۔

عید کے دن اس سانحہ سے ملائشیا میں مقیم پوری پاکستانی کمیونٹی انتہائی دکھ کا شکار ہے۔

یاد رہے پاکستانی شہریوں کا گاڑی کے حادثہ کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے کا یہ ایک ہی ہفتہ میں دوسرا مسلسل واقعہ ہے۔

پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بلا تفریق انصاف کی فراہمی کا پرزور مطالبہ کیا جارہا ہے۔