Aaj TV - Pakistan

کرپٹ اور مجرموں سے ساز باز کرنے والے پولیس آفیسر و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبہ بھر میں  امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔  انسپکٹر جنرل پولیس نے امن امان کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی۔

اجلاس میں پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویے کی نشاندھی کے لئے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنے  اور کرپٹ اور مجرموں سے ساز باز کرنے والے پولیس آفیسر و اہلکاروں کے اسپیشل کورٹ مارشل  کا فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ رشوت مانگنے پر سی ایم کے سپیشل ڈیش بورڈ پر شکایت درج ہو سکے گی۔

اجلاس میں آرگنائزڈ اور سائبر کرائم کے خاتمے کےلئے اسپیشل یونٹ قائم کرنےاور آئی ٹی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا، جبکہ اسمگلنگ روکنے کے لئے بارڈر سیکورٹی فورسز قائم کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔

امن و امان سے متعلق اجلااس کے اعلامیہ کے مطابق  ہر کرائم کے لئے فنکشنل سپیشلائزڈ پولیس فورس قائم کرنے، عورتوں اور بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں سزائے موت کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق  اجلاس میں ناجائز اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لئے اقدامات کی ہدایت جبکہ پتنگ بازی اور دھاتی تار کے سدباب کے لئے مزید فول پروف انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا۔

مریم نواز نے کہا کہ بچوں اور عورتوں سے ذیادتی کے مقدمات میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے، سزا یقینی بنا کر جرائم میں کمی یقنی بنائی جاسکتی ہے۔ پنجاب کے ہر شہری کا تحفظ حکومت کی بنیادی زمہ داری ہے۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پولیس کو جدید اسلحہ ،الات گاڑیاں نائٹ ویژن اور ڈرون فراہم کرینگے ۔ تاکہ دہشت گردی ، اسمگلنگ اور گینگز کے  مستقل خاتمے کیلئے موثر کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔

اجلاس میںسینٹر منسٹر مریم اورنگزیب ، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی،اے آئی جی، کمشنر ، سی سی پی او،ار پی او اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔