Aaj TV - World

ایران کا اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے بڑا حملہ
ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملے کردیے۔ ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرونز داغ دیے۔ کروز میزائل بھی داغے۔

اسرائیل پربراہ راست ڈورن حملے کیے گئے۔ ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف کی فضا پھیل گئی، تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے سو کے قریب ڈرونز اور کروز میزائل فائر کیے۔

ایران نے پڑوسی ممالک کو خبردار کردیا کہجو بھی ڈورن کو روکنے کے لیے فضائی حدود کھولے گا اسے بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام اور اردن پر کئی ایرانی ڈرونز کو تباہ کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق کئی ڈرونز نے اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنایا، ایران اسرائیل میں پچاس فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا۔

اسرائیل کے سرحدی شہر حیفا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ پناہ گاہیں کھول دی گئیں ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ہر کسی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

ایرانی حملے کے بعد عراق اور لبنان نے اپنی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

حملے کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر بمباری شروع کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر درجنوں راکٹوں سے حملہ کیا۔ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی فوج کے ایئرڈیفنس ہیڈ کوارٹرز پر راکٹ داغے گئے۔

اسرائیلی فضائیہ نے ڈیوڈسلنک نامی دفاعی نظام کو آن کردیا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرو ٹو اور ایرو تھری بھی لانچ کردیا گیا۔

اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے جوابی حملے کا امکان ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق اسرائیل ایرانی حملے کا منہ توڑ جواب دے گا۔

قبرص میں موجود برطانوی جنگی طیارے مشرق وسطیٰ روانہ ہوگئے ہیں، امریکی اور فرانسیسی جنگی طیارے بھی ایرانی ڈورنز کو نشانہ بنائیں گے، امریکی ایئرلائن نے نیویارک سے تل ابیب کے لیے پروازیں منسوخ کردی ہیں۔