Aaj TV - Sports

ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم  ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان کھلاڑیوں کا خیر مقدم کیا۔

نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی اسکواڈ اسلام آباد پہنچا، جہاں پی سی بی حکام نے انھیں خوش آمدید کہا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 5 ٹی 20 میچز میں مدمقابل ہوں گی۔

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی آٸی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں  آل راؤنڈرمائیکل بریس پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 16 اور 17 اپریل کو پریکٹس کرے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 18 اپریل سے باقاعدہ میچز کا آغاز ہوگا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں ابتدائی تین میچز کھیلے جائیں گے۔ دوسرا میچ 20 اور تیسرا 21 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

اس کے علاوہ  25 اور 27 اپریل کو لاہور میں 2 میچز کھیلے جائیں گے۔

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ پیر سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گا۔ اظہر محمود 15 اپریل کی صبح اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔