Aaj TV - Pakistan

صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام
صدر مملک آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیساکھی کا تہوار امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے، فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ بیساکھی کا تہوار خوشیوں اور محبت کا پیغام بھی دیتا ہے، پاکستان کو اپنے ثقافتی ورثے میں تنوع پر فخر ہے،  پاکستان سکھ برادری کی سہولت کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت اور بیساکھی پیار ، محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے۔

شہباز شریف  نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا ایک خوبصورت امتزاج ہے۔

اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا کہ پاکستان کا آئین ملک میں بسنے والے تمام مذاہبِ کو اپنے مذہب اور رسم و رواج کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل آزادی دیتا ہے۔