Aaj TV - Business & Economy

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کا مقامی گروہ کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان
آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے مقامی گروہ ”آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن“ کی جانب سے اعلان کردہ ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن اور آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن دو علیحدہ گروہ ہیں، جن میں سے ”آل پاکستان“ مرکزی جبکہ دوسرا ایک مقامی گروہ ہے، گزشتہ روز آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے میٹرائزڈ سسٹم کے تحت ٹینکرز کی بھرائی کے مطالبات پورے نہ ہونے پر اعلان کیا تھا کہ اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سپلائی نہیں کی جائے گی، تمام ہوائی اڈوں کو بھی  سپلائی معطل رہے گی۔

تاہم، آج ہی آئل ٹینکرز اونر ایسوسی کے صدر شمس شاہوانی نے کہا کہ ہم موجودہ صورتحال میں ملک و قوم  اور حکومت کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام ڈپوز کو سپلائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ آئل مافیا کی بلیک میلنگ کے خلاف کارروائی کی جائے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے، پی ایس او کے سپلائی آپریشنز معمول کے مطابق فعال ہیں اور فیول سپلائی کے تمام آرڈرز کی تکمیل کی جارہی ہے۔

ترجمان پی ایس او کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام پٹرولیم پروڈکٹس کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔