Aaj TV - Life & Style - Entertainment

مقبول ڈرامہ عشق مرشد کی آخری قسط کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں
مقبول ڈرامے عشق مرشد کو آخری قسط کو ٹی وی کے بجائے بڑے پردے پر دکھائی جانے کا امکان ہے۔

ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہیں کہ اس کی آخری قسط کو سینماؤں میں دکھایا جائے گا۔

مختلف شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کے مطابق عشق مرشد کی آخری قسط کو سینماؤں میں دکھانے کے حوالے سے بعض سینماؤں میں پوسٹرز آویزاں کردیے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر سندھ کے دارالحکومت کراچی کے سینماؤں کے وائرل ہونے والے پوسٹرز کے مطابق عشق مرشد کی آخری قسط کو تین مئی کو سینماؤں میں دکھایا جائے گا۔

ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی مداحوں نے دعوے کیے کہ عشق مرشد کی آخری قسط کو سینماؤں میں دکھایا جائے گا، تاہم ڈرامے کی ٹیم نے ایسی خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

عشق مرشد کو ہم ٹی وی پر اکتوبر 2023 سے نشر کیا جا رہا ہے، اس کی پہلی قسط 8 اکتوبر کو نشر ہوئی تھی جب کہ 14 اپریل 2024 کو اس کی 28 ویں قسط نشر کی گئی۔

ہدایت کار فاروق رند کے ڈرامے کی کہانی عبدالخالق خان نے لکھی ہے اور اس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس خان نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔