Aaj TV - Pakistan

فیض حمید کوکلین چٹ ملنے پر کمیشن نے پورا سچ نہیں بولا، سچ بتانے کیلئے جو ہمت درکار ہوتی ہے
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن  کی رپورٹ  میں  سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کوکلین چٹ ملنے پر  نوید قمر کی گفتگو کہا کہ   ہمارے ملک کا ماحول ایسا ہے کہ   ہم پورا  سچ بولیں  ، ہم سچ  بولتے ہوئے جھجھکتے ہیں  ، کمیشن  آزاد نہیں ہے ان کو بھی آگے رپورٹ کرنا ہوتا ہے  ان کو بھی اپنی زندگی کا خیال رکھنا ہے اس لئے دبے لفظوں میں  ہی رپورٹ آسکتی ہے ۔

آج کے پروگرام  روبرو  میں گفتگو کرتے ہوئے  شیرافضل مروت نے گفتگو فیض حمید کو کلین چٹ ملنے پر پارٹی کا نظریہ  اور میرا  نظریہ دونوں الگ ہے ۔ فیض آباد میں رقوم تقسیم کی گئیں، اس سے انکار مناسب نہیں ہوگا۔  کمیشن ایسے معاملات پر ایسی رپورٹ دیں گے ، سچ بتانے کیلئے جو ہمت درکار ہوتی ہے وہ مصلحتوں میں دب جاتی ہے۔

شیرافضل مروت  کا مزید کہنا تھا کہ بہاولنگر کے واقعہ پر عمران خان نے کہا کہ ہمارے گھروں پر 3 بار  حملے ہوئے   میرے بیوی کے موبائل فون پاسپورٹ لے لئے گئے ۔  میرے ورکرز کے ساتھ زیادتی ہوئی   اگر ایک ہی ملک میں انصاف کے دو معیار ہونگے     ہمار ے معاشرے سے  انصاف ختم ہوتا  جا رہا ہے   ،  ہم سے یا کسی سے کسی عدالت نے مداوا نہیں کیا  ۔

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کے حوالےسے کہنا تھا کہ  8 فروری کو مینڈیٹ چوری کر کے ن لیگ کو اقتدار دیا گیا ۔ 8 ماہ سے زائد عمران خان  غیر قانونی  قیدو بند میں   ہیں  ۔ سیاسی قوتوں کے ساتھ بات چیت میں کوئی ہرج نہیں، پی ٹی آئی تمام سیاسی قوتوں کے ساتھ بات کرنے کیلئے تیار  ہیں جو قوتیں سیاست کو کنٹرول کررہی ہیں ان کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔