Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سےملاقات
پی ٹی آئی رہنماؤں کے ایک وفد نے برطانوی ہائی کمیشن ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن، اسور حامد خان ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔

اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے ساتھ ملاقات پر خوشی ہوئی۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے  کہا کہ تمام ارکان قومی اسمبلی پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر مل کر کام کریں اور خوشحال پاکستان کے لیے معاشی اصلاحات سے کام شروع کریں۔

ملاقات کے بعد جاری بیان میں پی ٹی آئی کی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ جین میریٹ اور ان کے ٹیم ممبران کے ساتھ سیشن بے حد خوشگوار تھا جس میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے لکھا کہ ہم مزید تعامل جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔

خیال رہے کہ رؤف حسن ماضی میں جین میریٹ کی پاکستان میں سرگرمیوں، خاص طور پر گزشتہ سال ستمبر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دورے پر تنقید کر چکے ہیں۔

رؤف حس نے اس وقت اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’آئین کی توہین کرنے والے کو پکارنا اس کی بداعمالیوں کے لیے اس کی تعریف کرنے کے مترادف ہے۔ کیا وہ اپنے ملک میں اس طرح کے قانون کو نافذ کرنے کی اجازت دیں گی؟ کیا ہم نوآبادیاتی ماضی پر نظرثانی کر رہے ہیں؟‘

انہوں نے مزید کہا تھا کہ ’وقت آ گیا ہے کہ جین میریٹ اس خوفناک ماضی سے باہر نکلیں، وائسرائن کا کردار ادا کرنا چھوڑ دیں اور غالب عوامی جذبات پر کچھ غور کریں۔‘