Aaj TV - Sports

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا، دونوں ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی، پہلا میچ  بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ بارش سے متاثر ہونے کے بعد 5 ، 5 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، تاہم  میچ شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا تھا۔

دونوں ٹیموں نے آج کے میچ کے لئے بھرپور پریکٹس کر رکھی ہے، بابر الیون کی کوشش ہوگی کہ مہمان ٹیم کے خلاف بھرپور کھیل پیش کرکے فتح حاصل کی جاسکے جبکہ مہمان ٹیم بھی جیت کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے گی۔