Aaj TV - Sports

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی 20 سیریز کے آخری 2 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی۔

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچز کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں خصوصی پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں، جنہیں سخت سیکیورٹی کے حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچادیا گیا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پی سی بی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ریسٹ کریں گی اور سیریز کے بقیہ 2 میچز کے لیے کل سے لاہور میں مشقوں کا آغاز کریں گی۔

تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ 25 اپریل جبکہ پانچواں اور آخری میچ 27 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔