Aaj TV - Life & Style - Celebrity

حنا رضوی اور عمار احمد کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں
اداکارہ حنا رضوی نے حال ہی میں عمار احمد سے شادی کی ہے اور انہیں اپنے مداحوں کی جانب سے بہت پیار اور نیک خواہشات موصول ہوئی ہیں۔

حنا ایک اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلم لیجنڈ سنگیتا کی بہن بھی ہیں۔ حنا کی شادی آئیڈیل ہے، لیکن پھر بھی انہیں کچھ ٹرولز سے لڑنا پڑا۔

حنا کی ظاہری شکل اور عمر کے فرق کے بارے میں نازیبا باتیں کہنے کی کوشش بھی کی گئی۔تاہم یہ جوڑا بہت خوش ہے اور انہوں نے ندا یاسر کے شو میں ایک ساتھ اپنے سفر کا اشتراک کیا۔

عمار اور حنا نے بتایا کہ وہ اپنے تھیٹر کے ذریعے سالوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، لیکن عمار نے آخر کار شادی کی پیشکش کرنے میں پہل کی۔ وہ جانتا تھا کہ حنا ہی اس کے لئے ہے اور آخر کار اس نے اس سے شادی کے لئے کہا۔ جبکہ حنا اس بات سے متاثر تھی کہ عمار کتنا شائستہ اور مہربان ہے اور وہ ہمیشہ اس کی دیکھ بھال کرتا ہے۔

انہوں نے ان غیر حقیقی معیارات کے بارے میں بھی بات کی جو آج لوگوں کے پاس زندگی کے ساتھی کے لئے ہیں۔ رنگ، اونچائی، بینک بیلنس وہ چیزیں ہیں جو سب سے اہم بن گئی ہیں,  لیکن ان کے نزدیک دیر پا زندگی میں میں وہ کسی طرح اہم نہیں ہیں.

حنا نے ان تمام ٹرولز کو بھی خاموش کر دیا جو اس بارے میں نامناسب تبصرے کر رہے ہیں کہ یہ شادی کب تک چلے گی اور شیئر کیا کہ کس طرح وہ کسی کی خوشی کو نشانہ بنا کر اپنا حقیقی روپ دکھا رہے ہیں۔

حنا نے پاکستانی شادیوں میں طاقتور ذات پات کے نظام کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ لوگ جان پہچان کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں، لیکن انہیں اس روایت کو توڑنا چاہیے ۔ کزن کی شادیوں کی وجہ سے آج حیاتیاتی مسائل ہیں اور بعض اوقات خاندان میں کوئی مناسب رشتہ بھی نہیں ہوتا ہے۔ اس طرح  کی روایت کو تورنےسے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔