Aaj TV - Pakistan

پاک ایران گیس لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا، راستے نکل آئیں گے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت ایک سال کے اندر پاکستان میں نمایاں تبدیلی لے کر آئے گی، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کرے گا اور اس کے راستے نکل آئیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم  لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان بڑی پیشرفت تھی، اگر کسی کو اس دورے سے تکلیف ہوئی ہے تو اس کا حل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کی لمبی چوڑی تاریخ ہے، ایران کے صدر چاہتے تھے کہ وہ پاکستان میں ایک بڑا جلسہ کریں لیکن سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوسکا۔

وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150بسیں دینے کا اعلان

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ دونوں برادر ملک مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے کیونکہ یہ مشترکہ مسئلہ ہے۔

خواجہ آصف کا یہ بھی کہنا تھا کہ خطے میں بے امنی ہے اور بڑی طاقتوں کی مداخلت بڑھ گئی ہے، اس لیے ہمیں اپنے مفادات کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر ضرور جمع ہونا چاہیے۔

کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہو جائیں، وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ طالبان کی کابل میں فتح پر جو ٹوئٹ کی تھی آج بھی اس پر قائم ہوں کیونکہ وہ ایک مظلوم کی فتح تھی۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ افغانستان کی بالواسطہ یا بلا واسطہ سرپرستی سے ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشت گردی کررہی ہے۔