Aaj TV - Pakistan

افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
افغان شہریوں کوغیرقانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا  نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔

اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملزم کو گرفتار کیا۔

نجیب اللہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا آفس بلیو ایریا اسلام آباد میں تعینات تھا۔

ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج تھا۔

گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث تھا۔

نجیب اللہ نے مبینہ طور پر افغان شہریوں کو 250000 روپے فی  کس کے عوض نادرا شناختی کارڈ جاری کیے۔