Aaj TV - Business & Economy

چوزے کی برآمد پر پابندی، مرغی کا گوشت کتنے روپے تک کم ہو سکتا ہے؟
حکومت نے چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، برآمد پر پابندی سے مقامی سطح پر مرغی کا گوشت 200 روپے کلو تک کم ہو سکتا ہے۔

عرصے سے مہنگی مرغی کھانے والے صارفین پر وزارت خوراک کو  ترس آگیا، حکومت  نے چوزے کی برآمد پرمکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزارت خوراک ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کے لیے حکومت کو بھجوا دی ہے۔

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا؟

صدر پنجاب پولٹری ایسو سی ایشن طارق جاوید کا کہنا ہے کہ چوزوں کی  برآمد پر پابندی سے مقامی سطح پر مرغی کا گوشت 200 روپے کلو تک کم ہو سکتا ہے۔

مرغی کی قیمت کو پھر سے پر لگ گئے

صدر پنجاب پولٹری ایسو سی ایشن کے مطابق حکومت برآمد کا فیصلہ تب کرتی ہے جب کوئی چیز سر پلس ہو،  یہاں تو قلت ہے، سابقہ اداوار میں غلط پالیسیوں سے چکن مہنگا ہوا۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا کر دیا گیا ہے۔

لاہور اور پشاور میں مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور