Aaj TV - Pakistan

ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک کے اکانوے اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا۔ پانچ روزہ مہم تین مئی تک جاری رہے گی۔ جس میں دو کروڑ چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

مہم اسلام آباد، پنجاب کے دس اضلاع اور سندھ کے چوبیس اضلاع میں شروع ہوگی۔

مہم میں خیبرپختونخوا کے چھبیس اور بلوچستان کے تیس اضلاع شامل ہیں۔

کوآرڈینیٹر قومی صحت کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس ایک سنگین خطرہ ہے، عوام پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل  تعاون کریں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے بچے کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا

سندھ میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے خصوصی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔انھوں نے گلشن اکاخیل ، گڈاپ میں نئی تعمیر ہونے والی ڈسپینسری میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔

اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم صوبے کےچوبیس اضلاع میں شروع کی گئی۔ آج سے تین مئی تک جاری مہم میں 80 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ مہم میں باسٹھ ہزارفرنٹ لائن ورکرز کو تعینات کیاگیا ہے۔ پولیو ٹیم پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو ان کے گھروں ، اسکولوں، اسپتالوں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر ویکسین فراہم کریں گے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ماحولیاتی نمونوں کے مثبت آنے  سے وائرس کی بڑھتی ہوئی گردش کے بارے میں خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ ہمارے فعال اقدامات وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر طریقے سے روکنے کے لیے تیار ہیں۔