Aaj TV - Pakistan

کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک سورج آگ برسائے گا، گرمی میں اضافے کی پیشگوئی
کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

کراچی اور ملحقہ علاقوں میں  دن میں موسم گرم  اور شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے بھی شہر میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36-38 سیںٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 50 تک پہنچنے کا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔