Aaj TV - Pakistan

وفاقی وزیر کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے عوامی شکایت پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو فوری طور پر تبدیل کر کے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔

دورے کے دوران  محسن نقوی پاسپورٹ آفس کے حالات دیکھ کر برہم ہوگئے۔

انھوں نے کہا کہ  عملے کی ملی بھگت کے بغیر پیسے لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو  میں محسن نقوی نے کہا کہ آج سے گھروں پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت دیں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے ٹریفک کا مسئلہ حل کرنا ہے، اس شہر کو سگنل فری کرنا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں منشیات فروشوں کا خاتمہ کریں گے، شہر  کو ڈرگ فری اور تجاوزات فری بھی کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گوئی پولیس یا آرمی میں جاتا ہے تو سوچ سمجھ کرجاتا ہے، یہ فورس 24 گھنٹے کام کرنے والی فورس ہے۔