Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں اہم عہدوں پر افسران کی تعیناتیاں، مریم نواز نے امیدواروں کے انٹرویوز لیے
پنجاب میں اہم عہدوں پر افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف عہدوں پر تعیناتی کے لیے امیدواران کے انٹرویوز لیے۔

ہر عہدے کے لیے کم از کم 3 امیدواران کے پینل کا انٹرویو لیا گیا۔

مریم نواز نے کہا کہ فیوریٹ ازم اور سفارشی کلچر کی حوصلہ شکنی یقینی بنائیں گے، اہم عہدوں پر تعیناتی کے عمل کی مانیٹرنگ خود کروں گی، پنجاب میں صرف اور صرف میرٹ پر تعیناتیاں ہوں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گڈ گورننس کے لیے ’رائٹ پرسن اِن رائٹ پلیس‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل کرواؤں گی، نااہل اور کرپٹ افسران کی خیر نہیں، جو  ڈیلیور کرے گا وہی عہدے پر رہے گا۔

مریم نواز اور محسن نقوی کے درمیان افسران کی تقرری و تعیناتی پر تنازعہ

ان کا مزید کہنا تھا کہ گورننس میں بہتری کے نمایاں آثار نظر آنا شروع ہوچکے ہیں، ہر محکمے کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کیلئے ریگولر میٹنگز لے رہی ہوں۔