Aaj TV - Pakistan

مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنانے کا اعلان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے  بنانے کا اعلان کیا ہے۔

شیخوپورہ میں موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ ہم نے ہدف کا تعین کرلیا ہے، مستقل میں کام ہوتے دکھائی دیں گے۔

انھوں نے کہا کہ  موٹروے اپنا بوجھ خود اٹھائے گی، سکھر اور حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے بھی جلد مکمل کر لی جائے گی، یہ موٹر وے  ملکی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔

تقریب سے آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری اور کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی سید حشمت کمال نے بھی خطاب کیا۔