Aaj TV - Pakistan

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، کارروائی جج کے تبادلے کے باعث ملتوی
لاہور کی سیشن کورٹ نے پولیس کی یونیفارم پہننے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےخلاف اندراج مقدمہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کارروائی 2 مئی تک ملتوی کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج کے تبادلے کے باعث کارروائی نہ ہوسکی۔ عدالت نے درخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

مریم نواز کے خلاف درخواست وقار علی نامی شہری نے دائر کی۔  درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی جبکہ کوئی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔