Aaj TV - Pakistan

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کلیدی خطاب کیا۔

کانفرنس میں برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سرپیٹرک سینٹدرز اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف رولنڈوالکر بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں مختلف شعبوں میں ماہرین، دفاعی حکام، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک برطانیہ سٹیبلائزیشن کانفرنس دونوں ممالک کے درمیان اہم دفاعی ڈائیلاگ ہے، کانفرنس کیلئے برطانیہ کا 30 رکنی وفد 29 اپریل سے 3 مئی تک پاکستان کا دورہ کررہا ہے۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ برطانوی وفد کی قیادت اسٹینڈنگ جوائنٹ فورس کمانڈر میجر جنرل ٹام بیٹ مین کررہے ہیں، کانفرنس میں عالمی ،علاقائی امور سمیت قومی سلامتی ،علاقائی امن واستحکام پر بات ہوگی۔

کانفرنس میں آرمی چیف کی برطانوی موجودہ اور نامزد چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ہوئیں جس میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے میں جنرل پیٹرک سینڈرز کی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔