Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کے اختیارات کی مشیروں کو منتقلی پر وزیر قانون کی وضاحت
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کمشنر ان لینڈ ریونیو، جوڈیشل اور اکاؤنٹنگ ممبرز اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے تعینات ہوں گے،  قانون کے تحت وزیراعظم نے اپنے تمام اختیارات چھوڑے ہیں۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے مزید بتایا کہ  ایک انڈیپنڈنٹ سلیکشن کمیٹی تعیناتی کرے گی تاکہ میرٹ کو برقرار رکھا جائے۔

واضح رہے کہ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلز کی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی ہے، جس کے بعد پروفیشنلز کی تلاش کیلئے ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کا اختیار  وزارتوں اور ڈویژنز کو ہو گا۔

ذرائع نے بتایا کہ تر میم کی منظوری وفاقی کابینہ سے سرکیولیشن کے ذریعے لی گئی۔ جس کے بعد متعلقہ وزیر، مشیر یا وزیر مملکت کی منظوری سے فرم کی خدمات لی جاسکے گی ، ہیڈ ہنٹنگ فرم کی خدمات صرف مسابقتی عمل کے ذریعے حاصل کی جا سکیں گی۔

ٹیکس اصلاحات سے متعلق بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے مزید کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ نے ٹیکس اصلاحات سے متعلق پہلا قانون پاس کیا، اسٹے آرڈرز کے باعث 2700 ارب روپے  کے محصولات رکے ہوئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ٹریبونلز اور اپیل کے نظام اور ریفرنس کے فیصلوں کے نظام اصلاحات کیں، ملکی مفاد اورملکی معیشت کو آگے بڑھانے کیلئے پارلیمنٹ سےمنظوری لی گئی۔