Aaj TV - Pakistan

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق
اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 15 سالہ صائم، 17 سالہ اسد، 3 سالہ سیاب اور 8 سالہ افشاں کے نام سے ہوئی ہے۔

حیدرآباد میں بس، مزدا اور ٹینکر میں تصادم، 6 ہلاک

اندوہناک حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی بھی ہوئیں جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی خاتون اور لاشوں کو اسپتل کردیا۔

لکی مروت میں خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون نورین بی بی کی حالت تشویشناک ہے جبکہ  تمام افراد چورہ شریف جارہے تھے۔

حب:دریجی کے قریب کار کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

پولیس نے ٹریکٹر کو قبضے میں لے لیا ہے جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔