Aaj TV - Life & Style - Celebrity

عاطف اسلم ملیالم انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار
پاکستان کےصف اول گلوکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی میں اپنی ورسٹائل صلاحیتوں سے ناظرین کو محظوظ کرنے کے بعد ملیالم فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔

ملیالم سنیما کے اداکار شین نگم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عاطف اسلم نے آنے والی فلم ”حال“ کے لیے اپنی مسحور کن آوازمیں ایک گانے  کی حامی بھر لی ہے۔

شین نگم نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر “وہ لمحے’“گانے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “عادات، لمحے، تیرے بن اور آپ کے تقریبا تمام گانے وہ ہیں جو ہمیشہ میرے دل کے قریب رہتے ہیں۔ آپ کی آواز ہماری روح کو سکون دیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا، ”میں واقعی خوش قسمت ہوں کہ مجھے آپ سے ملنے کا موقع ملا اور آپ نے ”حال“ میں ایک گانے کے لئے اپنی آواز دی۔ میں پہلے ہی اس گانے کا عادی ہوں، مجھے امید ہے کہ ہر کوئی اسے پسند کرے گا۔“

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک ایک اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیے گئے اس گانے کو نندگوپن وی نے کمپوز کیا ہے جبکہ اس کے بول مردول میر اور نیرج کمار نے لکھے ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک مشہور خاتون گلوکارہ نے اسلم کے ساتھ مل کر گانا گایا ہے۔

فلم کی کہانی نشاد کویا نے لکھی ہے جبکہ پرشانت وجے کمار اس فلم کی ہدایتکاری کر رہے ہیں۔