Aaj TV - Life & Style - Celebrity

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر آندرے رسل بالی ووڈ گلوکاروں کی دوڑ میں شامل
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین آل راونڈر آندرے رسل نے بھارتی فلم اںڈسٹری کے لیے اپنا پہلا ہندی گانا “لڑکی تو کمال کی “ ریکارڈ کروایا ہے، جو رواں ماہ منظرعام پر آنے والا ہے۔

ویسٹ انڈین کھلاڑی  ڈانس اور پارٹیز کے شوقین ہونے کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں کسی نہ کسی طرح انٹری دینے میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اس سے پہلے بھی کئی ویسٹ انڈین کھلاڑی بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگا کر شہرت حاصل کر چکے ہیں، جن میں ڈی جے براوو اور کرس گیل شامل ہیں۔

اب ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آندرے رسل بھی پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہیں اور بالی ووڈ سنگر بننے کی کوشش میں ہیں۔

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کے اپنے ڈیبیو ہندی گانے میں ان کا ساتھ بھارتی گلوکارہ پلک مُچل دے رہی ہیں۔