Aaj TV - Pakistan

ڈاکوؤں کی چہل قدمی کرتے ہوئے الیکٹرونکس کی دکان پر لوٹ مار، ویڈیو وائرل
پنجاب کے شہر ملتان میں ڈاکوؤں نے چہل قدمی کرتے ہوئے ریکی کے بعد لوٹ مار کی، الیکٹرونکس کی دکان پر ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

ملتان کے علاقے پل واصل پر واقع الیکٹرونکس شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلے ایک ڈاکو الیکٹرونکس کی شاپ میں داخل ہوتا ہے اور اس کے پیچھے اس کا ساتھی بھی موٹرسائیکل سے اتر کر پہنچ جاتا ہے۔

ڈکیتوں نے کباڑی کو لوٹ لیا ، دس لاکھ روپے لوٹ کر فرار

دونوں ڈاکو دکان مالک سے 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو جاتے ہیں، دکاندار کی درخواست پر مقدمے کا اندراج کر لیا گیا۔

پنجاب پولیس کا اہلکار بکرا چور نکلا

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پولیس ڈاکووں کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔