Aaj TV - Pakistan

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن: 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
رینجرز اور پولیس کی جانب سے اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم  پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان رینجرز کےمطابق رینجرز اور پولیس کی کندھ کوٹ میں کارروائی کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 2 ایس ایم جی، 2 پستول، ایک 12 بور رپیٹر اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں قتل، اقدام قتل اور دیگر جرائم کے الزامات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے والے 74 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

آپریشن کے دوران گینگ کے تمام ٹھکانوں کو مسمار جبکہ مورچوں کو تباہ کر دیا گیا۔

گھوٹکی میں اغواء ہونے والے دونوں اہلکاروں کو پولیس نے بازیاب کروالیا

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے انڈس ہائی وے کو محفوظ بنانے کے لیے دیگر گینگ کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔